The Poetic Corner
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
کتنا آسان تھا تیرے ھجر میں مرنا جاناں
پھر بھی ایک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
نہ ہوا نصیب قرار جاں ہوس قرار بھی اب نہیں
ترا انتظار بہت کیا ترا انتظار بھی اب نہیں
No products in the cart.